Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:61 — یونس(یونس)

تم کسی صورتحال میں نے پڑتے ،نہ ہی قرآن کی تلاوت کرتے ہو،نہ ہی کوئی بات کرتے ہو،بغیر ہمارے دیکھے، جب تم کرتے ہو ہم دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔نا ہی ذرہ برابر تمہارے رب کے کنٹرول سے باہر ہے،خواہ وہ آسمانوں میں ہو یا زمین میں ۔نہ ہی کوئی چیز ذرے سے چھوٹی ،یا بڑی ایسی ہے جو عمیق رجسٹر میں درج نہ کی جاتی ہو۔

[10:60] کیا کبھی ان کے ذہن میں آیا ہے جو خدا سے متعلق جھوٹ گھڑتے ہیں کہ انہیںیوم حشر کو اس کا سامنا کرنا پڑیگا؟یقینا خدا لوگوں پر اپنے فضل کی بارش کرتا ہے،لیکن ان میں سے اکثر ناشکرے ہیں۔

[10:62] یقینا خدا کے ساتھیوں کو کوئی خوف ہے اور نہ ہی غم ۔