قرآن 10:48 — یونس(یونس)
وہ چیلنج کرتے ہیں :’’یہ پیشگوئی کب پوری ہوگی ،اگر تم سچ کہہ رہے ہو؟‘‘
[10:47] ہر قوم کے لیے ایک پیغمبرہے۔جب ان کا پیغمبر آجاتا ہے ،ان کا فیصلہ انصاف سے کیا جاتاہے،ذرہ بھر بے انصافی کے بغیر۔
[10:49] کہہ دیجیے،’’میں اپنے آپ کو نقصان یا نفع پہنچانے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا، صرف جو خدا چاہتا ہے وہی ہوتا ہے۔‘‘ہر قوم کا عرصہ حیات پیش معین ہوتا ہے۔جونہی ان کا درمیانی عرصہ اختتام کو پہنچتاہے،تو وہ اس میں ایک گھنٹہ بھی تاخیر نہیں کرسکتے اور نہ بڑھا سکتے ہیں۔