قرآن 10:47 — یونس(یونس)
ہر قوم کے لیے ایک پیغمبرہے۔جب ان کا پیغمبر آجاتا ہے ،ان کا فیصلہ انصاف سے کیا جاتاہے،ذرہ بھر بے انصافی کے بغیر۔
[10:46] خواہ ہم تمہیں دکھا دیںکچھ حصہ (بدلے کا)جس کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے،یا اس سے پہلے تمہاری زندگی ختم کردیں،انہیں آخر کار ہماری ہی طرف لوٹناہے۔خدا گواہ ہے ہر اس چیز پر جو یہ کرتے ہیں۔
[10:48] وہ چیلنج کرتے ہیں :’’یہ پیشگوئی کب پوری ہوگی ،اگر تم سچ کہہ رہے ہو؟‘‘