قرآن 10:63 — یونس(یونس)
یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لاتے ہیں اور تقویٰ کی زندگی گزارتے ہیں۔
[10:62] یقینا خدا کے ساتھیوں کو کوئی خوف ہے اور نہ ہی غم ۔
[10:64] ان کے لیے ،اسی دنیا میں بھی خوشی اور راحت ہے اور آخرت میں بھی۔یہ خدا کا ناقابل تغیر قانون ہے۔یہی عظیم ترین کامیابی ہے۔