Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:64 — یونس(یونس)

ان کے لیے ،اسی دنیا میں بھی خوشی اور راحت ہے اور آخرت میں بھی۔یہ خدا کا ناقابل تغیر قانون ہے۔یہی عظیم ترین کامیابی ہے۔

[10:63] یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لاتے ہیں اور تقویٰ کی زندگی گزارتے ہیں۔

[10:65] ان کی باتوں سے مایوس نہ ہو ۔تما م اختیارات خدا کے پاس ہیں ،وہ ہربات سننے والا اور عالم الغیب ہے۔