قرآن 10:65 — یونس(یونس)
ان کی باتوں سے مایوس نہ ہو ۔تما م اختیارات خدا کے پاس ہیں ،وہ ہربات سننے والا اور عالم الغیب ہے۔
[10:64] ان کے لیے ،اسی دنیا میں بھی خوشی اور راحت ہے اور آخرت میں بھی۔یہ خدا کا ناقابل تغیر قانون ہے۔یہی عظیم ترین کامیابی ہے۔
[10:66] بے شک ،جو کچھ بھی آسمانوں اور زمین پر ہے وہ سب خدا کا ہے۔جو خدا کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہیںوہ کسی کی پیروی نہیں کرتے ۔وہ صرف یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کسی کی پیروی کررہے ہیں۔وہ صرف قیافہ لگاتے ہیں۔