Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:9 — یونس(یونس)

اور وہ جوایمان رکھتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ،انکا رب انہیں ہدایت بخشتا ہے ،ان کے ایمان کی بدولت ۔ بہشت کے باغات میں ان کے نیچے دریا بہیں گے۔

[10:8] انہوں نے جہنم کو اپنا آخری ٹھکانا بنالیا ہے ،انکے اپنے ہی اعمال کے بدلے میں ۔

[10:10] وہاں ان کی تسبیح ہے :’’عظیم ہے تیری ذات ،ہمارے خدا،‘‘انکی زبان پر کلمہ ہے،’’امن،‘‘اور ان کی حتمی مناجات ہے:تعریف ہے خدا کی ،کائنات کے رب کی۔‘‘