Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:8 — یونس(یونس)

انہوں نے جہنم کو اپنا آخری ٹھکانا بنالیا ہے ،انکے اپنے ہی اعمال کے بدلے میں ۔

[10:7] وہ جنہیں ہم سے ملاقات کی توقع نہیں ،اوراس دنیاوی زندگی میں مگن ہیں ،اور اس پرخوش ہیں ،اور ہماری نشانیوں پرغورسے منکر ہیں؛

[10:9] اور وہ جوایمان رکھتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ،انکا رب انہیں ہدایت بخشتا ہے ،ان کے ایمان کی بدولت ۔ بہشت کے باغات میں ان کے نیچے دریا بہیں گے۔