قرآن 10:7 — یونس(یونس)
وہ جنہیں ہم سے ملاقات کی توقع نہیں ،اوراس دنیاوی زندگی میں مگن ہیں ،اور اس پرخوش ہیں ،اور ہماری نشانیوں پرغورسے منکر ہیں؛
[10:6] بے شک ،رات اور دن کے الٹ پھیر میں ،اور جو کچھ خدا نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین میں ،ان لوگوں کےلئے نشانیاں ہیںجو راستباز ہیں ۔
[10:8] انہوں نے جہنم کو اپنا آخری ٹھکانا بنالیا ہے ،انکے اپنے ہی اعمال کے بدلے میں ۔