قرآن 10:6 — یونس(یونس)
بے شک ،رات اور دن کے الٹ پھیر میں ،اور جو کچھ خدا نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین میں ،ان لوگوں کےلئے نشانیاں ہیںجو راستباز ہیں ۔
[10:5] وہی ہے جس نے سورج کو اجیالابنایا اور چاند کو روشنی بخشی ،اور اس نے مرحلے مقرر کئے تاکہ تم سالوں کاشمار کرسکو اور گنتی سیکھ سکو ۔خدا نے یہ سب کچھ نہیں پیدا کیا ،سوائے ایک خاص مقصد کے ۔وہ اپنی آیات کی وضاحت کرتا ہے ان لوگو ں کےلئے جو جانتے ہیں ۔
[10:7] وہ جنہیں ہم سے ملاقات کی توقع نہیں ،اوراس دنیاوی زندگی میں مگن ہیں ،اور اس پرخوش ہیں ،اور ہماری نشانیوں پرغورسے منکر ہیں؛