Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:5 — یونس(یونس)

وہی ہے جس نے سورج کو اجیالابنایا اور چاند کو روشنی بخشی ،اور اس نے مرحلے مقرر کئے تاکہ تم سالوں کاشمار کرسکو اور گنتی سیکھ سکو ۔خدا نے یہ سب کچھ نہیں پیدا کیا ،سوائے ایک خاص مقصد کے ۔وہ اپنی آیات کی وضاحت کرتا ہے ان لوگو ں کےلئے جو جانتے ہیں ۔

[10:4] آخر کار تمہیں،سب کو، اسی کی طرف پلٹنا ہے ۔یہ خدا کا حق وعدہ ہے ۔وہ تخلیق کی ابتدا کرتا ہے ،پھر اس کو دہراتا ہے ،تاکہ ان کو اجر دے جو ایمان رکھتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ،انصاف سے ۔اور جو کفر کرتے ہیں ان کےلئے کھولتے ہوئے مشروبات ہیں، اوران کے کفر کے بدلے دردناک عذاب۔

[10:6] بے شک ،رات اور دن کے الٹ پھیر میں ،اور جو کچھ خدا نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین میں ،ان لوگوں کےلئے نشانیاں ہیںجو راستباز ہیں ۔