قرآن 11:103 — ہود(ھود)
یہ سبق ہے ان کے لیے جنہیں آخرت کی سزا کا خوف ہے۔وہ دن ایسا ہوگا جب تمام لوگوں کو حاظر کیا جائیگا۔ایسا دن جو دیکھنے والا ہوگا۔
[11:102] ایسا تھا عذاب جو تمہارے رب نے نازل کیا ،جب بستیو ں نے تجاوز کیا ۔بے شک ،اس کی سزا دردناک ،اورتباہ کن ہے۔
[11:104] ہم نے اس کی آمد کا خاص وقت مقرر کررکھا ہے۔