Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:102 — ہود(ھود)

ایسا تھا عذاب جو تمہارے رب نے نازل کیا ،جب بستیو ں نے تجاوز کیا ۔بے شک ،اس کی سزا دردناک ،اورتباہ کن ہے۔

[11:101] ہم نے ان پر کبھی ظلم نہیں کیا ،انہوں نے خود ہی اپنی نفسوں پر ظلم کیا ۔ان کے خدا،جنہیں وہ خدا کے علاوہ پکارتے تھے ،انکی ذرہ بھی مدد نہ کرسکے،جب تمہارے رب کا فیصلہ آگیا۔حقیقت میں انہوں نے اپنی بربادی کو یقینی بنالیا۔

[11:103] یہ سبق ہے ان کے لیے جنہیں آخرت کی سزا کا خوف ہے۔وہ دن ایسا ہوگا جب تمام لوگوں کو حاظر کیا جائیگا۔ایسا دن جو دیکھنے والا ہوگا۔