Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:101 — ہود(ھود)

ہم نے ان پر کبھی ظلم نہیں کیا ،انہوں نے خود ہی اپنی نفسوں پر ظلم کیا ۔ان کے خدا،جنہیں وہ خدا کے علاوہ پکارتے تھے ،انکی ذرہ بھی مدد نہ کرسکے،جب تمہارے رب کا فیصلہ آگیا۔حقیقت میں انہوں نے اپنی بربادی کو یقینی بنالیا۔

[11:100] یہ سابق بستیوں کی خبر ہے جو ہم تمہیں بتارہے ہیں ۔کچھ ابھی قائم ہیں اور باقی مٹ چکی ہیں ۔

[11:102] ایسا تھا عذاب جو تمہارے رب نے نازل کیا ،جب بستیو ں نے تجاوز کیا ۔بے شک ،اس کی سزا دردناک ،اورتباہ کن ہے۔