قرآن 11:100 — ہود(ھود)
یہ سابق بستیوں کی خبر ہے جو ہم تمہیں بتارہے ہیں ۔کچھ ابھی قائم ہیں اور باقی مٹ چکی ہیں ۔
[11:99] ان پر اس زندگی میں بھی لعنت پڑی ،اورقیامت کے روز بھی پڑیگی؛کیسا برا راستہ ہے راستہ پیروی کا؛
[11:101] ہم نے ان پر کبھی ظلم نہیں کیا ،انہوں نے خود ہی اپنی نفسوں پر ظلم کیا ۔ان کے خدا،جنہیں وہ خدا کے علاوہ پکارتے تھے ،انکی ذرہ بھی مدد نہ کرسکے،جب تمہارے رب کا فیصلہ آگیا۔حقیقت میں انہوں نے اپنی بربادی کو یقینی بنالیا۔