قرآن 11:99 — ہود(ھود)
ان پر اس زندگی میں بھی لعنت پڑی ،اورقیامت کے روز بھی پڑیگی؛کیسا برا راستہ ہے راستہ پیروی کا؛
[11:98] اور حشر کے دن وہ اپنی قوم کی رہنمائی کریگا ،جہنم کے راستے پر ؛کیا ہی برا ٹھکانا ہے رہنے کے لیے!
[11:100] یہ سابق بستیوں کی خبر ہے جو ہم تمہیں بتارہے ہیں ۔کچھ ابھی قائم ہیں اور باقی مٹ چکی ہیں ۔