Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:98 — ہود(ھود)

اور حشر کے دن وہ اپنی قوم کی رہنمائی کریگا ،جہنم کے راستے پر ؛کیا ہی برا ٹھکانا ہے رہنے کے لیے!

[11:97] فرعون اور اس کے بڑوں کی طرف ۔لیکن انہوں نے فرعون کا حکم مانا،اور فرعون کا حکم دانش مندانہ نہیں تھا۔

[11:99] ان پر اس زندگی میں بھی لعنت پڑی ،اورقیامت کے روز بھی پڑیگی؛کیسا برا راستہ ہے راستہ پیروی کا؛