Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:104 — ہود(ھود)

ہم نے اس کی آمد کا خاص وقت مقرر کررکھا ہے۔

[11:103] یہ سبق ہے ان کے لیے جنہیں آخرت کی سزا کا خوف ہے۔وہ دن ایسا ہوگا جب تمام لوگوں کو حاظر کیا جائیگا۔ایسا دن جو دیکھنے والا ہوگا۔

[11:105] جس دن یہ آئیگی ،کوئی نفس ایک لفظ بھی نہیں بولے گا،سوائے اس کی مرضی کے ساتھ ۔بعض کی حالت ابتر ہوگی ،اوربعض خوش ہونگے۔