قرآن 11:105 — ہود(ھود)
جس دن یہ آئیگی ،کوئی نفس ایک لفظ بھی نہیں بولے گا،سوائے اس کی مرضی کے ساتھ ۔بعض کی حالت ابتر ہوگی ،اوربعض خوش ہونگے۔
[11:104] ہم نے اس کی آمد کا خاص وقت مقرر کررکھا ہے۔
[11:106] اورجوپریشان ہونگے وہ جہنم میں ہونگے ،جس میں وہ آہیں بھریں گے اور روئے پیٹیں گے۔