قرآن 11:106 — ہود(ھود)
اورجوپریشان ہونگے وہ جہنم میں ہونگے ،جس میں وہ آہیں بھریں گے اور روئے پیٹیں گے۔
[11:105] جس دن یہ آئیگی ،کوئی نفس ایک لفظ بھی نہیں بولے گا،سوائے اس کی مرضی کے ساتھ ۔بعض کی حالت ابتر ہوگی ،اوربعض خوش ہونگے۔
[11:107] وہ ہمیشہ وہیں رہیں گے ،جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں،تمہارے رب کی مرضی کے مطابق۔تمہارا خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے۔