قرآن 11:107 — ہود(ھود)
وہ ہمیشہ وہیں رہیں گے ،جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں،تمہارے رب کی مرضی کے مطابق۔تمہارا خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
[11:106] اورجوپریشان ہونگے وہ جہنم میں ہونگے ،جس میں وہ آہیں بھریں گے اور روئے پیٹیں گے۔
[11:108] اور جو خوش قسمت ہونگے،وہ جنت میں ہونگے۔وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے،جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں،تمہارے رب کی مرضی کے مطابق۔یہ ہمیشہ رہنے والا انعام ہے۔