Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:108 — ہود(ھود)

اور جو خوش قسمت ہونگے،وہ جنت میں ہونگے۔وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے،جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں،تمہارے رب کی مرضی کے مطابق۔یہ ہمیشہ رہنے والا انعام ہے۔

[11:107] وہ ہمیشہ وہیں رہیں گے ،جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں،تمہارے رب کی مرضی کے مطابق۔تمہارا خدا جو چاہتا ہے کرتا ہے۔

[11:109] یہ لوگ جو عبادت کرتے ہیں اس کے بارے میں کوئی شک نہ رکھو؛یہ بالکل ویسے ہی عبادت کرتے ہیں جیسے انہوں نے اپنے والدین کو عبادت کرتے دیکھا ہے۔ہم انہیں کسی کاٹ کے بغیر بھرپور بدلہ دینگے۔