Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:109 — ہود(ھود)

یہ لوگ جو عبادت کرتے ہیں اس کے بارے میں کوئی شک نہ رکھو؛یہ بالکل ویسے ہی عبادت کرتے ہیں جیسے انہوں نے اپنے والدین کو عبادت کرتے دیکھا ہے۔ہم انہیں کسی کاٹ کے بغیر بھرپور بدلہ دینگے۔

[11:108] اور جو خوش قسمت ہونگے،وہ جنت میں ہونگے۔وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے،جب تک آسمان اور زمین قائم ہیں،تمہارے رب کی مرضی کے مطابق۔یہ ہمیشہ رہنے والا انعام ہے۔

[11:110] ہم نے موسی ٰ کو کتاب دی تھی ،لیکن اس پر جھگڑا کیا گیا،اوراگر تمہارے رب کی طرف سے پیش معینہ بات طے نہ ہوتی، تو ان کا فیصلہ فوری کردیا جاتا ۔یہ اس کے بارے میں شک سے بھرے ہوئے ہیں،شکی۔