Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:14 — ہود(ھود)

اگر و ہ تمہارے چیلنج پر پورا نہ اتر سکیں ،تو جان رکھو کہ یہ خدا کے علم سے نازل ہوا ہے،اور کوئی خدا نہیں سوائے اس کے ۔کیا پھر تم تسلیم کرلو گے ؟

[11:13] اگر وہ کہیں،’’اس نے بنایاہے(قرآن)،’’ان سے کہو،’’ایسی دس سورتیں پیدا کرکے دکھائو،بنائی ہوئی ،اور جس کو چاہو تم بلاسکتے ہو،سوا ئے خدا کے، اگر تم سچے ہوتو۔‘‘**

[11:15] جو لوگ اس دنیا کی بے بنیاد مادی چیزوں کا پیچھا کرتے ہیں ،ہم ان کے اعمال کا بدلہ اس دنیا میں دینگے،ذرہ بھر کمی کے بغیر۔