Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:15 — ہود(ھود)

جو لوگ اس دنیا کی بے بنیاد مادی چیزوں کا پیچھا کرتے ہیں ،ہم ان کے اعمال کا بدلہ اس دنیا میں دینگے،ذرہ بھر کمی کے بغیر۔

[11:14] اگر و ہ تمہارے چیلنج پر پورا نہ اتر سکیں ،تو جان رکھو کہ یہ خدا کے علم سے نازل ہوا ہے،اور کوئی خدا نہیں سوائے اس کے ۔کیا پھر تم تسلیم کرلو گے ؟

[11:16] یہ وہ ہیں جنہوں نے اپنا آخرت کا حصہ ترک کردیا ،اور ،چنانچہ ،جہنم ان کامقدر ہوگا۔ان کے تمام اعمال بے سود ہیں؛انہوں نے جو بھی کیا ہے وہ ضائع ہوگیا ۔