Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:20 — ہود(ھود)

یہ کبھی بچ نہیں پائیں گے ،اور نہ ہی انہیں خدا کے مقابلے میں کوئی آقا اور مالک مدد کے لیے ملیں گے۔ان کی سزا دگنی کر دی جائیگی ۔انہوں نے سننے سے انکار کیا ،اور انہوں نے دیکھنے سے انکار کیا۔

[11:19] وہ خدا کی راہ سے روکتے ہیں اور اسے پچیدہ بناتے ہیں ،اوریہ آخرت کے منکر ہیں ۔

[11:21] یہ وہ ہیں جو اپنے نفسوں کو ہلاکت میں ڈالتے ہیں،اور جوشریک انہوں نے گھڑے تھے وہ ان سے لاتعلق ہوجائیں گے۔