Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:19 — ہود(ھود)

وہ خدا کی راہ سے روکتے ہیں اور اسے پچیدہ بناتے ہیں ،اوریہ آخرت کے منکر ہیں ۔

[11:18] ان سے برے کون ہیں جو خدا کے متعلق جھوٹ گھڑتے ہیں ؟انہیں خدا کے سامنے پیش کیا جائیگا ،اور گواہ کہیں گے،’’یہ ہیں وہ جنہوں نے اپنے آقا کے متعلق جھوٹ بولا تھا۔خدا کی لعنت پڑ گئی ہے ظالموں پر ۔‘‘

[11:20] یہ کبھی بچ نہیں پائیں گے ،اور نہ ہی انہیں خدا کے مقابلے میں کوئی آقا اور مالک مدد کے لیے ملیں گے۔ان کی سزا دگنی کر دی جائیگی ۔انہوں نے سننے سے انکار کیا ،اور انہوں نے دیکھنے سے انکار کیا۔