قرآن 11:21 — ہود(ھود)
یہ وہ ہیں جو اپنے نفسوں کو ہلاکت میں ڈالتے ہیں،اور جوشریک انہوں نے گھڑے تھے وہ ان سے لاتعلق ہوجائیں گے۔
[11:20] یہ کبھی بچ نہیں پائیں گے ،اور نہ ہی انہیں خدا کے مقابلے میں کوئی آقا اور مالک مدد کے لیے ملیں گے۔ان کی سزا دگنی کر دی جائیگی ۔انہوں نے سننے سے انکار کیا ،اور انہوں نے دیکھنے سے انکار کیا۔
[11:22] بے شک،آخرت میں ،وہ سب سے زیادہ خسارے میں ہونگے۔