Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:22 — ہود(ھود)

بے شک،آخرت میں ،وہ سب سے زیادہ خسارے میں ہونگے۔

[11:21] یہ وہ ہیں جو اپنے نفسوں کو ہلاکت میں ڈالتے ہیں،اور جوشریک انہوں نے گھڑے تھے وہ ان سے لاتعلق ہوجائیں گے۔

[11:23] اور وہ جو ایمان لاتے ہیں اور پاک زندگی گزارتے ہیں،اور اپنے آپ کو اپنے آقا کے لیے وقف کردیتے ہیں ،وہ جنت کے باسی ہیں ؛جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔