Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:23 — ہود(ھود)

اور وہ جو ایمان لاتے ہیں اور پاک زندگی گزارتے ہیں،اور اپنے آپ کو اپنے آقا کے لیے وقف کردیتے ہیں ،وہ جنت کے باسی ہیں ؛جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

[11:22] بے شک،آخرت میں ،وہ سب سے زیادہ خسارے میں ہونگے۔

[11:24] ان دو گرہوں کی مثال اندھے اور بہرے جیسی ہے ،ان کی نسبت جو دیکھتے ہیں اورسنتے ہیں۔کیا وہ برابر ہیں ؟کیا تم غور نہیں کروگے؟