قرآن 11:24 — ہود(ھود)
ان دو گرہوں کی مثال اندھے اور بہرے جیسی ہے ،ان کی نسبت جو دیکھتے ہیں اورسنتے ہیں۔کیا وہ برابر ہیں ؟کیا تم غور نہیں کروگے؟
[11:23] اور وہ جو ایمان لاتے ہیں اور پاک زندگی گزارتے ہیں،اور اپنے آپ کو اپنے آقا کے لیے وقف کردیتے ہیں ،وہ جنت کے باسی ہیں ؛جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔
[11:25] ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ،یہ کہتے ہوئے ،’’میں تمہاری طرف صاف تنبیہ کرنے والے کے طور پر آیا ہوں۔‘‘