Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:25 — ہود(ھود)

ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ،یہ کہتے ہوئے ،’’میں تمہاری طرف صاف تنبیہ کرنے والے کے طور پر آیا ہوں۔‘‘

[11:24] ان دو گرہوں کی مثال اندھے اور بہرے جیسی ہے ،ان کی نسبت جو دیکھتے ہیں اورسنتے ہیں۔کیا وہ برابر ہیں ؟کیا تم غور نہیں کروگے؟

[11:26] ’’تم خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔میں تمہارے لیے ایک دردناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔‘‘