قرآن 11:26 — ہود(ھود)
’’تم خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو۔میں تمہارے لیے ایک دردناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔‘‘
[11:25] ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا ،یہ کہتے ہوئے ،’’میں تمہاری طرف صاف تنبیہ کرنے والے کے طور پر آیا ہوں۔‘‘
[11:27] اس کی قوم کے سردار جو ایمان نہیں لائے تھے کہنے لگے ،’’ہم دیکھتے ہیں کہ تم ہماری طرح انسان سے زیادہ کچھ نہیں ہو،اور ہم دیکھتے ہیں کہ جولوگ پہلے تمہاری پیروی کرنے والے ہیں وہ ہم میں سے سب سے زیادہ نکھد ہیں۔ہم دیکھتے ہیں کہ تمہیں ہم پر کوئی برتری حاصل نہیں ۔بے شک ،ہم سمجھتے ہیں تم جھوٹے ہو۔‘‘