قرآن 11:4 — ہود(ھود)
اور آخر کا ر تمہیں خدا ہی کی طرف لوٹنا ہے،اوراور وہ قادرمطلق ہے۔
[11:3] ’’اپنے خدا کی بخشش طلب کرو،اور اس کے حضورتوبہ کرو۔پھر وہ تمہیں ایک پیش معینہ مدت کے لیے فراخی سے نوازے گا،اور ان پر اپنا فضل کریگاجو اس کے مستحق ہیں۔اوراگر تم نے بے رخی کی ،تو میں ڈرتا ہوں تمہارے لیے ایک خوفناک دن کے عذاب سے ۔‘‘
[11:5] بے شک وہ اپنے خفیہ بھید چھپاتے ہیں،تاکہ اسے ان کا علم نہ ہوسکے ۔حقیقت یہ ہے،کہ جس طرح وہ کپڑوں سے اپنے آپ کو ڈھانپتے ہیں ،وہ ان کے تمام خفیہ اور ظاہرجانتا ہے۔وہ دلوں کے بھید جانتا ہے۔