Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:5 — ہود(ھود)

بے شک وہ اپنے خفیہ بھید چھپاتے ہیں،تاکہ اسے ان کا علم نہ ہوسکے ۔حقیقت یہ ہے،کہ جس طرح وہ کپڑوں سے اپنے آپ کو ڈھانپتے ہیں ،وہ ان کے تمام خفیہ اور ظاہرجانتا ہے۔وہ دلوں کے بھید جانتا ہے۔

[11:4] اور آخر کا ر تمہیں خدا ہی کی طرف لوٹنا ہے،اوراور وہ قادرمطلق ہے۔

[11:6] زمین پر کوئی ذی نفس نہیں جس کے رزق کی ضمانت خدا نے نہ دی ہو۔اور وہ جانتا ہے اس کے راستہ اور اس کی آخری منزل ۔سب کچھ ایک عمیق رجسٹر میں درج ہے۔