قرآن 11:48 — ہود(ھود)
حکم دیا گیا :’’اے نوح ،اتر جائو،تم پر سلامتی اور رحمت ہو،اوران نسلوں پر بھی جو تمہارے ساتھیوں کے بعد آئیں گی ۔اور تمہارے بعد آنیوالی دوسری نسلوں کو ہم عارضی نعمتیں دینگے ،اور پھر انہیں دردناک عذاب دینگے۔‘‘
[11:47] اس نے کہا ،میرے رب ،’’میں تیری پناہ مانگتا ہوں،مبادہ میں اس چیز کی دوبارہ دعا کروں جس کو میں نہیں جانتا ۔اگر آپ نے مجھے معاف نہ فرمایا ،اور مجھ پر رحم نہ کیا ، تو میں خسارے والوں میں ہونگا۔‘‘
[11:49] یہ ماضی کی خبریں ہیں جو ہم تم پر وحی کررہے ہیں۔تمہیں ان کی کوئی خبر نہ تھی ۔نہ تمہیں ،نہ تمہاری قوم کو ۔ اس سے قبل ۔اس لیے ،صبر کرو۔آخری کامیابی نیکو کاروں کے لیے ہی ہے ۔