Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:47 — ہود(ھود)

اس نے کہا ،میرے رب ،’’میں تیری پناہ مانگتا ہوں،مبادہ میں اس چیز کی دوبارہ دعا کروں جس کو میں نہیں جانتا ۔اگر آپ نے مجھے معاف نہ فرمایا ،اور مجھ پر رحم نہ کیا ، تو میں خسارے والوں میں ہونگا۔‘‘

[11:46] اس نے کہا ،’’اے نوح ،وہ تمہارے گھروالوں میں سے نہیں ۔جس چیز کوتو نہیں جانتا اس کے بارے میں مجھ سے درخواست کرنا مناسب نہیں ۔*میں تمہیں بصیرت عطا کرتا ہو ں تاکہ تم غافلوں کی طرح نہ ہوجائو۔‘‘

[11:48] حکم دیا گیا :’’اے نوح ،اتر جائو،تم پر سلامتی اور رحمت ہو،اوران نسلوں پر بھی جو تمہارے ساتھیوں کے بعد آئیں گی ۔اور تمہارے بعد آنیوالی دوسری نسلوں کو ہم عارضی نعمتیں دینگے ،اور پھر انہیں دردناک عذاب دینگے۔‘‘