Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:46 — ہود(ھود)

اس نے کہا ،’’اے نوح ،وہ تمہارے گھروالوں میں سے نہیں ۔جس چیز کوتو نہیں جانتا اس کے بارے میں مجھ سے درخواست کرنا مناسب نہیں ۔*میں تمہیں بصیرت عطا کرتا ہو ں تاکہ تم غافلوں کی طرح نہ ہوجائو۔‘‘

[11:45] نوح نے اپنے رب کو پکارا: ’’میرے رب،میرا بیٹا میرے خاندان کا فرد ہے ،اور تمہارا وعدہ سچا ہے ۔تو حکمت والوں میں سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔‘‘

[11:47] اس نے کہا ،میرے رب ،’’میں تیری پناہ مانگتا ہوں،مبادہ میں اس چیز کی دوبارہ دعا کروں جس کو میں نہیں جانتا ۔اگر آپ نے مجھے معاف نہ فرمایا ،اور مجھ پر رحم نہ کیا ، تو میں خسارے والوں میں ہونگا۔‘‘