Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:45 — ہود(ھود)

نوح نے اپنے رب کو پکارا: ’’میرے رب،میرا بیٹا میرے خاندان کا فرد ہے ،اور تمہارا وعدہ سچا ہے ۔تو حکمت والوں میں سب سے زیادہ حکمت والا ہے۔‘‘

[11:44] حکم ہوا:’’ اے زمین ،اپنا پانی نگل جا،’’اور’’اے آسمان ،رک جا۔‘‘تب پانی اتر گیا ؛فیصلہ پورا ہوگیا ۔کشتی آخر کار جودی کی پہاڑیوں پر رک گئی ۔*پھر کہہ دیا گیا :’’تجاوز کرنے والے مٹ گئے ہیں۔‘‘

[11:46] اس نے کہا ،’’اے نوح ،وہ تمہارے گھروالوں میں سے نہیں ۔جس چیز کوتو نہیں جانتا اس کے بارے میں مجھ سے درخواست کرنا مناسب نہیں ۔*میں تمہیں بصیرت عطا کرتا ہو ں تاکہ تم غافلوں کی طرح نہ ہوجائو۔‘‘