قرآن 11:49 — ہود(ھود)
یہ ماضی کی خبریں ہیں جو ہم تم پر وحی کررہے ہیں۔تمہیں ان کی کوئی خبر نہ تھی ۔نہ تمہیں ،نہ تمہاری قوم کو ۔ اس سے قبل ۔اس لیے ،صبر کرو۔آخری کامیابی نیکو کاروں کے لیے ہی ہے ۔
[11:48] حکم دیا گیا :’’اے نوح ،اتر جائو،تم پر سلامتی اور رحمت ہو،اوران نسلوں پر بھی جو تمہارے ساتھیوں کے بعد آئیں گی ۔اور تمہارے بعد آنیوالی دوسری نسلوں کو ہم عارضی نعمتیں دینگے ،اور پھر انہیں دردناک عذاب دینگے۔‘‘
[11:50] ہم نے قوم عاد کی طرف ان کا بھائی ہود بھیجا۔اس نے کہا ،’’اے میری قوم ،خدا کی عبادت کرو؛تمہارا اس کے سوا کو ئی خدا نہیں ۔تم گھڑرہے ہو۔