Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:53 — ہود(ھود)

انہوں نے کہا ،’’اے ہود،تم نے ہمیں کوئی نشانی نہیں دکھائی ،اور تم جو کچھ کہتے ہو اس کی وجہ سے ہم اپنے خدائوں کو نہیں چھوڑیں گے ۔ہم تمہارے ساتھ کبھی ایمان نہیں لائیں گے۔

[11:52] ’’اے میری قوم،اپنے رب سے مغفرت طلب کرو،پھر اس کے سامنے توبہ کرو۔اس کے بعدوہ تم پر آسمان سے نعمتوں کی بارش کریگا ،اور تمہاری طاقت بڑھائے گا ۔مڑ کر تجاوز کرنیوالوں میں شامل نہ ہوجانا۔‘‘

[11:54] ’’ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے بعض خدائوں کی تم پر مار پڑ گئی ہے۔‘‘اس نے کہا ،میں خدا کو گواہ ٹھہراتا ہوں،اور تم بھی اس کے گواہ ہو،کہ میں لاتعلق ہوں ان سے جو تم نے گھڑ رکھے ہیں شریک ۔