قرآن 11:52 — ہود(ھود)
’’اے میری قوم،اپنے رب سے مغفرت طلب کرو،پھر اس کے سامنے توبہ کرو۔اس کے بعدوہ تم پر آسمان سے نعمتوں کی بارش کریگا ،اور تمہاری طاقت بڑھائے گا ۔مڑ کر تجاوز کرنیوالوں میں شامل نہ ہوجانا۔‘‘
[11:51] اے میری قوم ،میں تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا ۔میرا صلہ تو صرف اسی کی طرف سے آتا ہے جس نے مجھے تخلیق کیا ۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟
[11:53] انہوں نے کہا ،’’اے ہود،تم نے ہمیں کوئی نشانی نہیں دکھائی ،اور تم جو کچھ کہتے ہو اس کی وجہ سے ہم اپنے خدائوں کو نہیں چھوڑیں گے ۔ہم تمہارے ساتھ کبھی ایمان نہیں لائیں گے۔