Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:51 — ہود(ھود)

اے میری قوم ،میں تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا ۔میرا صلہ تو صرف اسی کی طرف سے آتا ہے جس نے مجھے تخلیق کیا ۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟

[11:50] ہم نے قوم عاد کی طرف ان کا بھائی ہود بھیجا۔اس نے کہا ،’’اے میری قوم ،خدا کی عبادت کرو؛تمہارا اس کے سوا کو ئی خدا نہیں ۔تم گھڑرہے ہو۔

[11:52] ’’اے میری قوم،اپنے رب سے مغفرت طلب کرو،پھر اس کے سامنے توبہ کرو۔اس کے بعدوہ تم پر آسمان سے نعمتوں کی بارش کریگا ،اور تمہاری طاقت بڑھائے گا ۔مڑ کر تجاوز کرنیوالوں میں شامل نہ ہوجانا۔‘‘