قرآن 11:54 — ہود(ھود)
’’ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے بعض خدائوں کی تم پر مار پڑ گئی ہے۔‘‘اس نے کہا ،میں خدا کو گواہ ٹھہراتا ہوں،اور تم بھی اس کے گواہ ہو،کہ میں لاتعلق ہوں ان سے جو تم نے گھڑ رکھے ہیں شریک ۔
[11:53] انہوں نے کہا ،’’اے ہود،تم نے ہمیں کوئی نشانی نہیں دکھائی ،اور تم جو کچھ کہتے ہو اس کی وجہ سے ہم اپنے خدائوں کو نہیں چھوڑیں گے ۔ہم تمہارے ساتھ کبھی ایمان نہیں لائیں گے۔
[11:55] ’’اس کے ساتھ۔چنانچہ مجھے اپنا اجتماعی فیصلہ دو،بلا تاخیر۔