Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:55 — ہود(ھود)

’’اس کے ساتھ۔چنانچہ مجھے اپنا اجتماعی فیصلہ دو،بلا تاخیر۔

[11:54] ’’ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے بعض خدائوں کی تم پر مار پڑ گئی ہے۔‘‘اس نے کہا ،میں خدا کو گواہ ٹھہراتا ہوں،اور تم بھی اس کے گواہ ہو،کہ میں لاتعلق ہوں ان سے جو تم نے گھڑ رکھے ہیں شریک ۔

[11:56] میرا بھروسہ خدا پر ہے ،جو میرارب ہے اور تمہارا رب ہے۔کوئی ایسا ذی روح نہیں ،جو اس کے کنٹرول میں نہ ہو۔میرا رب سیدھے راستے پر ہے ۔