قرآن 11:56 — ہود(ھود)
میرا بھروسہ خدا پر ہے ،جو میرارب ہے اور تمہارا رب ہے۔کوئی ایسا ذی روح نہیں ،جو اس کے کنٹرول میں نہ ہو۔میرا رب سیدھے راستے پر ہے ۔
[11:55] ’’اس کے ساتھ۔چنانچہ مجھے اپنا اجتماعی فیصلہ دو،بلا تاخیر۔
[11:57] ’’اگر تم منہ پھیرتے ہو،تو میں نے تمہیں پہنچا دیا ہے جو مجھ پر وحی کیا گیا تھا ۔میرا رب تمہاری جگہ دوسرے لوگ لے آئے گا؛تم اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔میر ے رب کا سب چیزوں پر کنٹرول ہے ۔‘‘