قرآن 11:57 — ہود(ھود)
’’اگر تم منہ پھیرتے ہو،تو میں نے تمہیں پہنچا دیا ہے جو مجھ پر وحی کیا گیا تھا ۔میرا رب تمہاری جگہ دوسرے لوگ لے آئے گا؛تم اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔میر ے رب کا سب چیزوں پر کنٹرول ہے ۔‘‘
[11:56] میرا بھروسہ خدا پر ہے ،جو میرارب ہے اور تمہارا رب ہے۔کوئی ایسا ذی روح نہیں ،جو اس کے کنٹرول میں نہ ہو۔میرا رب سیدھے راستے پر ہے ۔
[11:58] جب ہمار ا فیصلہ آگیا ،ہم نے ہود،اور اس کے ساتھ ایمان لانے والوں کو بچالیا ،اپنی رحمت کے ذریعے۔ہم نے انہیں خوفناک عذاب سے نجات دی