قرآن 11:58 — ہود(ھود)
جب ہمار ا فیصلہ آگیا ،ہم نے ہود،اور اس کے ساتھ ایمان لانے والوں کو بچالیا ،اپنی رحمت کے ذریعے۔ہم نے انہیں خوفناک عذاب سے نجات دی
[11:57] ’’اگر تم منہ پھیرتے ہو،تو میں نے تمہیں پہنچا دیا ہے جو مجھ پر وحی کیا گیا تھا ۔میرا رب تمہاری جگہ دوسرے لوگ لے آئے گا؛تم اس کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔میر ے رب کا سب چیزوں پر کنٹرول ہے ۔‘‘
[11:59] ایسی تھی قوم عاد۔انہوں نے خدا کی آیات کو جھٹلایا ،اور اس کے پیغمبروں کی نافرمانی کی ،اور ہر مغرورجابر کے راستوں کی پیروی کی۔