قرآن 11:59 — ہود(ھود)
ایسی تھی قوم عاد۔انہوں نے خدا کی آیات کو جھٹلایا ،اور اس کے پیغمبروں کی نافرمانی کی ،اور ہر مغرورجابر کے راستوں کی پیروی کی۔
[11:58] جب ہمار ا فیصلہ آگیا ،ہم نے ہود،اور اس کے ساتھ ایمان لانے والوں کو بچالیا ،اپنی رحمت کے ذریعے۔ہم نے انہیں خوفناک عذاب سے نجات دی
[11:60] آخر کار ،ان پر پھٹکار پڑی اس دنیا میں ،اور حشر کے دن بھی ۔بےشک،قوم عاد نے اپنے رب کو جھٹلایا ۔بے شک عاد ،ہود کی قوم، نیست ونابود ہوگئی ہے۔