Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:63 — ہود(ھود)

اس نے کہا ،اے میرے لوگو،’’اگر میرے پاس میرے رب کی ٹھوس نشانی ہو تو بھی ،اور اس کی رحمت ؟کون ہے جو اس کے مقابلہ میں میری مدد کریگا،اگر میں نے خدا کی نافرمانی کی تو ؟تم صرف میرے نقصان میں اضافہ کرسکتے ہو۔

[11:62] وہ بولے،اے صالح،’’اس سے پہلے تم ہم میں ہر دلعزیز تھے۔کیا تم ہمیں ان کی عبادت سے روک رہے ہو جن کی ہمارے باپ دادا عبادت کرتے تھے ؟جو کچھ بھی تم نے ہمیں بتایا ہے ہمیں اس کے بارے میں زبردست شک ہے ۔‘‘

[11:64] ’’اے میرے لوگو،یہ خدا کی اونٹنی ہے ،جو تمہارے لیے نشانی ہے ۔تم اسے خدا کی زمین پر چرنے دو ،او ر اس کو ہر گز نقصان نہ پہنچانا،مبادا تم پر فوری عذاب آجائے۔‘‘